اوّل ہیں آپ بالیقیں نورِ خدا کے بعد
ہیں آخری کہ آئے سبھی انبیاء کے بعد ہم نے تو کر لیا ہے یہی ذکر حرزِ جاں صلِ علی ہی پڑھتے ہیں صلّ علی کے بعد قسمت سے دردِ عشقِ نبی مل گیا مجھے ہرگز نہ جی سکوں گا میں اس سے شفا کے بعد کوئی مسیح ، کوئی صفی تو کوئی نجی لیکن […]