ہو گا یونہی فلک پہ صدا ماہ ضوفشاں مل جائے میرا چاند ہے وہ چاندنی کہاں نومبر 2, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on ہو گا یونہی فلک پہ صدا ماہ ضوفشاں
ایک سے کیسے دل لگاؤں میں چاند پھرتے ہیں ہر طرف میرے نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on ایک سے کیسے دل لگاؤں میں
ہوا یقیں کہ زمیں پر ہے آج چاند گہن وہ ماہ چہرے پہ جب ڈال کر نقاب آیا اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on ہوا یقیں کہ زمیں پر ہے آج چاند گہن
روز اک چاند مرا قتل ہوا جاتا ہے اب کسی شب کی حمایت نہیں کی جائے گی اکتوبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on روز اک چاند مرا قتل ہوا جاتا ہے