محبت کو دعائیں دے رہا ہوں کہاں میں اور کہاں یہ دولتِ غم جنوری 25, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on محبت کو دعائیں دے رہا ہوں
صد شکر مجھ کو دولتِ ایمان مل گئی یعنی خود اپنی ذات کی پہچان مل گئی دل کی نظر سے میں نے جو دیکھی یہ کائنات ہر شئے جو تھی مفسرِ قرآن مل گئی جنوری 1, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on صد شکر مجھ کو دولتِ ایمان مل گئی
دل ہو بیدار تو انسان سمجھ سکتا ہے قوتیں اور بھی ہیں دولت و ثروت کے سوا نومبر 1, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on دل ہو بیدار تو انسان سمجھ سکتا ہے