خاک ہی آپ کے قدموں کو میسر نہ ہوئی ورنہ دیوانے کی مٹھی میں بیاباں ہوتا فروری 3, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on خاک ہی آپ کے قدموں کو میسر نہ ہوئی
ہم حدیثِ لب و رخسار سنائیں کس کو لوگ دیوانہ سمجھتے ہیں گزر جاتے ہیں دسمبر 28, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on ہم حدیثِ لب و رخسار سنائیں کس کو
دل ملاتے بھی نہیں دامن چھڑاتے بھی نہیں تم نے آخر کیوں بنا رکھا ہے دیوانہ مجھے نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on دل ملاتے بھی نہیں دامن چھڑاتے بھی نہیں
تم کو دیوانہ اگر ہم سے ہزاروں ہیں تو خیر ہم بھی کر لیں گے کوئی تم سا پری رو پیدا اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on تم کو دیوانہ اگر ہم سے ہزاروں ہیں تو خیر