اُفق پر دھواں سا یہ کیا اُٹھ رہا ہے ترے حق میں ظالم دعا ہو رہی ہے فروری 10, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on اُفق پر دھواں سا یہ کیا اُٹھ رہا ہے
ترے کِــــواڑ سے اٹھتا دھواں بتاتا ہے کہ میرا آخری خط بھی جلا دیا تو نے دسمبر 4, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on ترے کِــــواڑ سے اٹھتا دھواں بتاتا ہے
اتنی مدت تو سلگتا نہیں رہتا کچھ بھی اور کچھ ہو گا جسے دل کا دُھواں لکھتے ہو نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on اتنی مدت تو سلگتا نہیں رہتا کچھ بھی