Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: دوست

میں تو سچی بات کہہ سکتا ہوں اب بھی برملا

میں تو سچی بات کہہ سکتا ہوں اب بھی برملا

فرق آ جائے گا لیکن دوستوں کے درمیاں

فروری 11, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on میں تو سچی بات کہہ سکتا ہوں اب بھی برملا
الم کی دھوپ میں احباب کام آیا نہیں کرتے

الم کی دھوپ میں احباب کام آیا نہیں کرتے

یہ وہ اڑتے ہوئے بادل ہیں جو سایا نہیں کرتے

جنوری 27, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on الم کی دھوپ میں احباب کام آیا نہیں کرتے
دے کے خوشی خریدتا ہوں ان کے رنج و غم

دے کے خوشی خریدتا ہوں ان کے رنج و غم

کیا دوستوں کے واسطے کرتا نہیں ہوں میں

جنوری 22, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دے کے خوشی خریدتا ہوں ان کے رنج و غم
غم بنا موجبِ راحت تو خوشی وجہِ الم

غم بنا موجبِ راحت تو خوشی وجہِ الم

دوستوں سے میرے دشمن کہیں بہتر نکلے

جنوری 20, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on غم بنا موجبِ راحت تو خوشی وجہِ الم
جو حال تھا حیات میں وہ ہے ممات میں

جو حال تھا حیات میں وہ ہے ممات میں

کچھ دوست آ کے ہنس گئے کچھ آ کے رو گئے

نومبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جو حال تھا حیات میں وہ ہے ممات میں
اب اپنی شکل بھی نظر آتی نہیں ہمیں

اب اپنی شکل بھی نظر آتی نہیں ہمیں

آئینۂ جہاں کو لگا زنگ دوستو

نومبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب اپنی شکل بھی نظر آتی نہیں ہمیں
کیوں تمہیں کہتے نہیں جاؤ مناؤ بھی اسے

کیوں تمہیں کہتے نہیں جاؤ مناؤ بھی اسے

تم تو پتھر تھے تمہارے دوست بھی ویسے ہی ہیں

اکتوبر 30, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیوں تمہیں کہتے نہیں جاؤ مناؤ بھی اسے
رسم الٹی ہے خوب رویوں کی

رسم الٹی ہے خوب رویوں کی

دوست جس کے بنو وہ دشمن ہے

اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رسم الٹی ہے خوب رویوں کی

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404