عدم بھی ہو مرا ، میری دعا کے سائے میں میں حشر میں بھی اٹھوں مصطفیٰ کے سائے میں دسمبر 3, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on عدم بھی ہو مرا ، میری دعا کے سائے میں
اُفق پر دھواں سا یہ کیا اُٹھ رہا ہے ترے حق میں ظالم دعا ہو رہی ہے فروری 10, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on اُفق پر دھواں سا یہ کیا اُٹھ رہا ہے
تو بہر راہ بہر گام مرے ساتھ رہی تجھ کو اے گردشِ ایام دعا دیتا ہوں جنوری 19, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on تو بہر راہ بہر گام مرے ساتھ رہی
پہنچے نہ وہاں تک یہ دعا مانگ رہا ہوں قاصد کو ادھر بھیج کے دھیان آئے ہے کیا کیا ستمبر 26, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on پہنچے نہ وہاں تک یہ دعا مانگ رہا ہوں