حسن قدرت میں جہاں مجھ سے سجانے والا
مجھ کو مٹی سے تُوانسان بنانے والا تیری رحمت کے برسنے کا نہیں ہے موسم تو ہے مخلوق پہ رحمت ہی لٹانے والا سامنے عرش پہ محبوب کے سِرکا کے نقاب اپنے جلوے کو تُو جلوہ ہے دکھانے والا اپنی فردوس کے پہلو میں محمد کے لیے رشک جنت تو مدینے کو سجانے والا مشت […]