مگر پھر ایک دن اُس سے مِلا میں مجھے لگتا تھا حیرت مر گئی ہے جنوری 16, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on مگر پھر ایک دن اُس سے مِلا میں
تم لوگ اب بھی نیک ہو حیرت کی بات ہے تم کو کسی گناہ کا موقع نہیں ملا فروری 7, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on تم لوگ اب بھی نیک ہو حیرت کی بات ہے
یہ جسم ناتواں میرا اور اُس پر یہ فغاں میری بڑی حیرت سے صورت تک رہا ہے آسماں میری دسمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on یہ جسم ناتواں میرا اور اُس پر یہ فغاں میری