یہ سعادت ہے فقط انسان کو نجمیؔ نصیب کوہ سے نیچے اتر آئے ، تو پیغمبر لگے دسمبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on یہ سعادت ہے فقط انسان کو نجمیؔ نصیب
میں غازہ نہیں ہوں کہ بکھر جاؤں گا میں موج نہیں ہوں کہ گذر جاؤں گا انسان ہوں آؤ مجھے چھو کر دیکھو میں ریت نہیں ہوں کہ بکھر جاؤں گا نومبر 15, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on میں غازہ نہیں ہوں کہ بکھر جاؤں گا