Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: خاک

خاک ہی آپ کے قدموں کو میسر نہ ہوئی

خاک ہی آپ کے قدموں کو میسر نہ ہوئی

ورنہ دیوانے کی مٹھی میں بیاباں ہوتا

فروری 3, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خاک ہی آپ کے قدموں کو میسر نہ ہوئی
یاروں کو بزمِ لالہ رخاں ہی میں چھوڑ کر

یاروں کو بزمِ لالہ رخاں ہی میں چھوڑ کر

ہم خاک بن کے کوئے بُتاں سے نکل گئے

نومبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یاروں کو بزمِ لالہ رخاں ہی میں چھوڑ کر
دیر و حرم کو دیکھ لیا خاک بھی نہیں

دیر و حرم کو دیکھ لیا خاک بھی نہیں

بس اے تلاشِ یار نہ در در پھرا مجھے

نومبر 20, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دیر و حرم کو دیکھ لیا خاک بھی نہیں
بس یہ ہوا کہ خاک بکھرنے کی دیر تھی

بس یہ ہوا کہ خاک بکھرنے کی دیر تھی

کچھ لوگ جی اُٹھے مِرے مرنے کی دیر تھی

نومبر 13, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on بس یہ ہوا کہ خاک بکھرنے کی دیر تھی
ہیروں سے لوگ خاک زمیں تجھ کو سونپ کر

ہیروں سے لوگ خاک زمیں تجھ کو سونپ کر

مت پوچھ ہم نے کیا کیا خزانے گنوا دئیے

نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہیروں سے لوگ خاک زمیں تجھ کو سونپ کر
خاک بھی لطف زندگی نہ رہا

خاک بھی لطف زندگی نہ رہا

آرزو جی میں ہو وہ جی نہ رہا

اکتوبر 6, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خاک بھی لطف زندگی نہ رہا
اپنی پوشاک ہی میں رہتا ہوں

اپنی پوشاک ہی میں رہتا ہوں

خاک ہوں، خاک ہی میں رہتا ہوں

اکتوبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنی پوشاک ہی میں رہتا ہوں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404