دے کے خوشی خریدتا ہوں ان کے رنج و غم کیا دوستوں کے واسطے کرتا نہیں ہوں میں جنوری 22, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on دے کے خوشی خریدتا ہوں ان کے رنج و غم
غم بنا موجبِ راحت تو خوشی وجہِ الم دوستوں سے میرے دشمن کہیں بہتر نکلے جنوری 20, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on غم بنا موجبِ راحت تو خوشی وجہِ الم
میری خوشی تو یہ ہے کہ میری بھی کچھ خوشی اک غم نصیب شخص کے دامن میں ڈال دے دسمبر 11, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on میری خوشی تو یہ ہے کہ میری بھی کچھ خوشی