شمع دیں کی کیسے ہو سکتی ہے مدہم روشنی
بزمِ طیبہ میں برستی ہے جھماجھم روشنی خاک پائے شاہ کو سرمہ بنا لیتا ہوں میں میری آنکھوں میں کبھی ہوتی ہے جب کم روشنی نورِ مطلق کے قریں بے ساختہ پہنچے حضور روشنی سے کس قدر ہوتی ہے ِمحرم روشنی نقش پائے شہ کی ہلکی سے جھلک ہے کارگر کیسے ہو سکتی ہے مہر […]