روتا ہوں تری کھوئی ہوئی یاد کے دُکھ میں
جیسے کوئی ماں روتی ہو اولاد کے دُکھ میں
معلیٰ
جیسے کوئی ماں روتی ہو اولاد کے دُکھ میں
آج نامور شاعر منور رانا کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 26 نومبر 1952ء ) —— بھارتی اردو ادب کی دنیا میں ایک معتبر اور مقبول نام منور منور رانا کا حقیقی نام سید منور علی ہے۔ وہ ۲۶؍ نومبر، ۱۹۵۲ کو اتر پردیش کے مردم خیز خطے رائے بریلی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد […]
دل کے تو یہ دو ہی خانے ہوتے ہیں
تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہونگے اے فلک مجھ کو اپنی ماں کی میلی اوڑھنی أچھی لگی