دل کشا ، دل ربا دل کشی ہو گئی
’’ آپ آئے تو پھر روشنی ہو گئی ‘‘ نقشِ پا جس جگہ خاک پر پڑ گئے اس جگہ سے مری دوستی ہو گئی دہر میں جس کسی نے انہیں پا لیا معتبر اس کی پھر زندگی ہو گئی مصطفیٰ کی نظر جس بشر پر پڑی اُس کی طیبہ میں پھر حاضری ہو گئی پھر […]
معلیٰ
’’ آپ آئے تو پھر روشنی ہو گئی ‘‘ نقشِ پا جس جگہ خاک پر پڑ گئے اس جگہ سے مری دوستی ہو گئی دہر میں جس کسی نے انہیں پا لیا معتبر اس کی پھر زندگی ہو گئی مصطفیٰ کی نظر جس بشر پر پڑی اُس کی طیبہ میں پھر حاضری ہو گئی پھر […]
میرا قلم رواں ہے محبت کے نور سے خاکِ مدینہ تاروں سے بڑھ کر حسیں ہوئی سرکار کے نواسوں کی شوکت کے نور سے آنے لگا ہے خضرٰی خیالوں میں دم بدم الہام عنبریں ہے بلاغت کے نور سے سر سبز ہو گیا ہوں اگرچہ خزاں تھا میں خضرٰی کی دل نشین رفاقت کے نور […]
رہا جو آپ کا مسکن جہانِ رحمت ہے پڑھا جو آپ سے کلمہ نشانِ رحمت ہے ’’ آپ کا اسوہ جہانِ رحمت ہے ‘‘ حضور ! آپ کے دل پر خدا کا ہے احساں حضور ! آپ کے لب پر بیانِ رحمت ہے غدیرِ خم پہ یہ آقا نے ہم سے فرمایا علی زمانے کا […]
ہر ایک نے پائی ہے شفا میرے نبی سے اک حشر کے دن ہو گی ملاقات گھڑی بھر جب ہو گی شفاعت کی عطا میرے نبی سے خوش رنگ جو بلبل بھی چہکتے ہیں گلوں پر ان سب کے چہکنے کی ادا میرے نبی سے وہ شخص مقدر کا دھنی ہوتا ہے پل پل ملتی […]
’’ خوب مدحِ شاہِ خوباں کیجئے ‘‘ سب زباں پر لا کے ذکرِ مصطفیٰ اپنی بخشش کا یوں ساماں کیجئے مدحتوں میں ہو اجالے کا سماں چاند تارے لا کے تاباں کیجئے ہر جگہ میلاد میں ہوں قمقمے گھر ، محلے کو درخشاں کیجئے گنبدِ خضریٰ ،کہیں پر نقش پا اپنی گلیوں میں نگاراں کیجئے […]
مرحبا مرحبا مصطفیٰ ہو گیا مدحتیں جب زباں سے رواں ہو گئیں مہرباں مجھ پہ میرا خدا ہو گیا جب سلیقہ ہوا ہے عطا نعت کا بے وضو شاعری سے جدا ہو گیا ہے گزارش مجھے بھی بلا لیجئے حاضری کے لیے دل مرا ہو گیا و، ر، ف، عن، ا پڑھا تو ہوا اِس […]
سبھی قریوں کا سلطاں ہے یہ قریہ یا رسول اللہ قدم چومے جہاں خاکِ زمیں نے پاک احمد کے کہوں اس کو نہ کیوں جنت کا ٹکڑا یا رسول اللہ مراتب میں برابر کیسے ہو سکتے ہیں یہ دونوں کہاں غزوہ سا ہوتا ہے یہ سریا یا رسول اللہ اشارے سے ہوا کیسے قمر دو […]
زمیں کا ظلم و جور اپنی محبت سے گھٹایا ہے بہت خوش ہو گئے آقا جو دیکھا ولولہ سب کا جو استقبال میں بچوں نے دف اس دن بجایا ہے نبی اکرم نے یثرب کو مدینے میں بدل ڈالا فضاوں میں مہک پرور جو سانسوں کو ملایا ہے ہوئے قربان آقا پر جو دیکھا نور […]
’’ لفظ خود نعت کے امکان میں آ جاتے ہیں ‘‘ جب قلم کو میں اٹھاتا ہوں برائے مدحت لفظ الہام کے دیوان میں آ جاتے ہیں جو محمد کی غلامی میں سدا رہتے ہوں وہ شفاعت کی گھنی شان میں آ جاتے ہیں جب مرے آقا محمد ہی خیالوں میں رہیں اُن پہ لکھنے […]
مدینے میں مرا جانا ہوا دشوار ، یا اللہ دکھا دے مجھ کو مکہ اور مدینہ کے حسیں کوچے ’’ میں ہوں مجبور اور معذور تو مختار ، یا اللہ ‘‘ ہوائیں رقص کرتی تھیں فضائیں جھوم جاتی تھیں وہ جب گھر سے نکلتے تھے مرے سرکار ، یا اللہ قدم فیضِ محمد کا وہ […]