Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: نام

دل مرا ، جاں مری ، اُن کے نام

دل مرا ، جاں مری ، اُن کے نام

آخری سانس بھی اُن کے نام

دسمبر 3, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل مرا ، جاں مری ، اُن کے نام
یہ اور بات ہے اب یاد تک نہیں آتا

یہ اور بات ہے اب یاد تک نہیں آتا

کسی کے نام سے آرائشِ بیاں تھی کبھی

جنوری 30, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ اور بات ہے اب یاد تک نہیں آتا
دار و رسن کا نام بھی آتا نہ تھا جنہیں

دار و رسن کا نام بھی آتا نہ تھا جنہیں

وہ حسنِ اتفاق سے منصور ہو گئے

دسمبر 30, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دار و رسن کا نام بھی آتا نہ تھا جنہیں
اس عہد کے لوگوں میں مرا نام نہیں ہے

اس عہد کے لوگوں میں مرا نام نہیں ہے

صد شکر کہ مجھ پر کوئی الزام نہیں ہے

دسمبر 28, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس عہد کے لوگوں میں مرا نام نہیں ہے
اُس نے پوچھا کہ کوئی آخری خواہش آزر

اُس نے پوچھا کہ کوئی آخری خواہش آزر

میں نے اک نام لکھا اور قلم توڑ دیا

دسمبر 7, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اُس نے پوچھا کہ کوئی آخری خواہش آزر
کہا جب ان سے کسی نے کہ مر گیا بیخودؔ

کہا جب ان سے کسی نے کہ مر گیا بیخودؔ

ملا جواب ہمیشہ رہے خدا کا نام

نومبر 19, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کہا جب ان سے کسی نے کہ مر گیا بیخودؔ
اب وہ بھی یہ کہتا ہے کہ تُو کون ہے کیا ہے

اب وہ بھی یہ کہتا ہے کہ تُو کون ہے کیا ہے

جو شخص مرے نام سے مشہور ہوا ہے

نومبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب وہ بھی یہ کہتا ہے کہ تُو کون ہے کیا ہے
دل بھی اب ٹھہر گیا درد بھی خاموش سا ہے

دل بھی اب ٹھہر گیا درد بھی خاموش سا ہے

پھر بھی اک ہوک سی اُٹھے جو ترا نام سُنوں

نومبر 16, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دل بھی اب ٹھہر گیا درد بھی خاموش سا ہے
فقط تہجی کے عام حرفوں پہ مشتمل تھا

فقط تہجی کے عام حرفوں پہ مشتمل تھا

تمہارے لکھنے سے معتبر نام ہوگیا ہے

نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on فقط تہجی کے عام حرفوں پہ مشتمل تھا

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404