Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: نظر

نظر پڑی ہے تو جی بھر کے دیکھ لو فارس

نظر پڑی ہے تو جی بھر کے دیکھ لو فارس

وہ کم نُما نظر آتا ہے بار بار کہاں

جنوری 16, 2024اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نظر پڑی ہے تو جی بھر کے دیکھ لو فارس
جو کم نگاہ تھے وہی اہلِ نظر بنے

جو کم نگاہ تھے وہی اہلِ نظر بنے

ہم کو ہمارے دیدۂ بینا سے کیا ملا

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on جو کم نگاہ تھے وہی اہلِ نظر بنے
کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیے

کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیے

لیکن دل و نظر کو کشادہ بنائیے

دسمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کعبہ بنائیے کہ کلیسا بنائیے
یارب طلب نہیں کہ مال و منال دے

یارب طلب نہیں کہ مال و منال دے

شاعر ہوں مجھ کو شعر و سخن میں کمال دے اس کے سوا نہیں ہے طلب کچھ سکون کی اک آگہی جو قلب و نظر کو اجال دے

دسمبر 10, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یارب طلب نہیں کہ مال و منال دے
اب اپنی شکل بھی نظر آتی نہیں ہمیں

اب اپنی شکل بھی نظر آتی نہیں ہمیں

آئینۂ جہاں کو لگا زنگ دوستو

نومبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اب اپنی شکل بھی نظر آتی نہیں ہمیں
ہے راہ نہ منزل کا نشاں نظروں میں

ہے راہ نہ منزل کا نشاں نظروں میں

اک دھند کا پھیلا ہے جہاں نظروں میں کس دشتِ بلا سے ہوں گذر کر آیا ہے ریت کا دریا سا رواں نظروں میں

نومبر 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہے راہ نہ منزل کا نشاں نظروں میں
کتنے پہرے سوچ پر ہیں دوستو

کتنے پہرے سوچ پر ہیں دوستو

اور پھر بھی سوچتا کوئی نہیں تیرگی حدّ نظر تک تیرگی اور پھر بھی دیکھتا کوئی نہیں

نومبر 14, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کتنے پہرے سوچ پر ہیں دوستو
نظر چُرا کے کہا بس یہی مقدر تھا

نظر چُرا کے کہا بس یہی مقدر تھا

بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا

اکتوبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نظر چُرا کے کہا بس یہی مقدر تھا

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404