Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: پتھر

کتنے چہرے ہیں مرے گرد سوالوں کی طرح

کتنے چہرے ہیں مرے گرد سوالوں کی طرح

کس کو اپناؤں ، کسے راہ کا پتھر جانوں

فروری 10, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کتنے چہرے ہیں مرے گرد سوالوں کی طرح
ہو گیا اس بات پر سب منصفوں میں اتفاق

ہو گیا اس بات پر سب منصفوں میں اتفاق

میں لگا پتھر کو پہلے ، پھر مجھے پتھر لگا

فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہو گیا اس بات پر سب منصفوں میں اتفاق
پتھروں کے سوداگر آئینوں سے لڑتے ہیں

پتھروں کے سوداگر آئینوں سے لڑتے ہیں

وقت کی صلیبوں پر خوں ہوا ہزاروں کا

جنوری 28, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پتھروں کے سوداگر آئینوں سے لڑتے ہیں
نرم زمیں اور پانی کے محتاج نہیں ہیں ہم

نرم زمیں اور پانی کے محتاج نہیں ہیں ہم

ہم تو وہ کونپل ہیں جو پتھر سے نکلے ہیں

جنوری 26, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نرم زمیں اور پانی کے محتاج نہیں ہیں ہم
راس اب کے ہمیں شہرِ ستمگر نہیں آیا

راس اب کے ہمیں شہرِ ستمگر نہیں آیا

یارو کسی جانب سے بھی پتھر نہیں آیا

دسمبر 24, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on راس اب کے ہمیں شہرِ ستمگر نہیں آیا
زلفوں میں جن کی میں نے سجائے لہو کے پھول

زلفوں میں جن کی میں نے سجائے لہو کے پھول

یارو انہیں کے ہاتھ سے پتھر لگے مجھے

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زلفوں میں جن کی میں نے سجائے لہو کے پھول
اہلِ جنوں نے ریت گلا کر جب شیشہ تیار کیا

اہلِ جنوں نے ریت گلا کر جب شیشہ تیار کیا

اہلِ خرد سے کچھ نہ بنا ، تو پتھر لے کر دوڑ پڑے

دسمبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اہلِ جنوں نے ریت گلا کر جب شیشہ تیار کیا
دنیا سے کیا امید کہ ڈھونڈے گی کل ہمیں

دنیا سے کیا امید کہ ڈھونڈے گی کل ہمیں

احباب تو مزار کا پتھر بدل گئے

دسمبر 15, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دنیا سے کیا امید کہ ڈھونڈے گی کل ہمیں
آپ نے ہاتھ کیا چھڑایا ہے

آپ نے ہاتھ کیا چھڑایا ہے

جسم پتھر سا ہو گیا میرا

نومبر 14, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on آپ نے ہاتھ کیا چھڑایا ہے
کیوں تمہیں کہتے نہیں جاؤ مناؤ بھی اسے

کیوں تمہیں کہتے نہیں جاؤ مناؤ بھی اسے

تم تو پتھر تھے تمہارے دوست بھی ویسے ہی ہیں

اکتوبر 30, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کیوں تمہیں کہتے نہیں جاؤ مناؤ بھی اسے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404