تجھ سے بھی داد چاہے گا بھرپور وار کی قاتل کو اپنا زخم دکھانے سے فائدہ دسمبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on تجھ سے بھی داد چاہے گا بھرپور وار کی
بلا سے غیر کے در پر کرینگے ہم جبیں سائی اگر مرضی تری اے کاتب تقدیر ایسی ہے بوقتِ ذبح قاتل کا بڑھایا دل یہ کہہ کر کہ تُو قاتل ہے ایسا اور تری شمشیر ایسی ہے دسمبر 8, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on بلا سے غیر کے در پر کرینگے ہم جبیں سائی