جب دل کی گواہی کا مقام آ ہی گیا تب کس راہ پہ چلنا ہے یہ سوچا نہیں کرتے فروری 15, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on جب دل کی گواہی کا مقام آ ہی گیا تب
تمہاری راہ میں مٹ تو رہے ہیں ثبوتِ زندگی دیں اور ہم کیا؟ فروری 3, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on تمہاری راہ میں مٹ تو رہے ہیں
خود سر تھے جس قدر سرِ منزل پہنچ گئے ہم آج تک ہیں راہ میں رہبر لیے ہوئے جنوری 15, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on خود سر تھے جس قدر سرِ منزل پہنچ گئے
اک عمر سے برباد ہیں ہم راہِ فنا میں اک عمر اسی راہ میں برباد رہیں گے جنوری 15, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on اک عمر سے برباد ہیں ہم راہِ فنا میں
سمجھے تھے ہم خموش تھی اپنے قدم کی چاپ کیا جانے کیوں یہ رہ گزر گونجتی رہی نومبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on سمجھے تھے ہم خموش تھی اپنے قدم کی چاپ