مکافاتِ عمل خود راستہ تجویز کرتی ہے
خدا قوموں پہ اپنا فیصلہ جاری نہیں کرتا
معلیٰ
خدا قوموں پہ اپنا فیصلہ جاری نہیں کرتا
یوں دیکھتا ہوں جیسے کوئی چیز کھو گئی
ہر قدم پر ہے اسی کا راستہ لکھا ہوا
مگر رہبر کی نیت ہی بدل جائے تو کیا کیجیے
ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہگزر رستہ کبھی روکا تیرا دامن کبھی تھاما تیرا