Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: شب

ہوائے تند غبارِ سحر کو چاٹ گئی

ہوائے تند غبارِ سحر کو چاٹ گئی

فصیلِ شب پہ چمکتا رہا ، لکھا میرا

فروری 12, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہوائے تند غبارِ سحر کو چاٹ گئی
یہ صبح کی آغوش میں کھلتا ہوا منظر

یہ صبح کی آغوش میں کھلتا ہوا منظر

اک سلسلۂ شب کی گرانی سے ملا ہے

فروری 9, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ صبح کی آغوش میں کھلتا ہوا منظر
زلف و جبیں کی کشمکش اہلِ چمن سے کہہ گئی

زلف و جبیں کی کشمکش اہلِ چمن سے کہہ گئی

صبحِ بہار کے لیے شرطِ شب دراز ہے

دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زلف و جبیں کی کشمکش اہلِ چمن سے کہہ گئی
دُزدانِ نِیم شب نے بھی حِیلے بہُت کیے

دُزدانِ نِیم شب نے بھی حِیلے بہُت کیے

لیکن کِسی کو خـــــواب چُرانے نہیں دِیا

دسمبر 5, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دُزدانِ نِیم شب نے بھی حِیلے بہُت کیے
یہ محفل ختم ہے اب لو خدا کا نام اے یارو

یہ محفل ختم ہے اب لو خدا کا نام اے یارو

یہ ہے پیرِ مغاں کا آخری پیغام اے یارو نہ یہ شام و سحر ہو گی ، نہ باقی روز و شب ہوں گے کہ پیچھے چھوڑ دیں گے گردشِ ایام اے یارو

نومبر 22, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ محفل ختم ہے اب لو خدا کا نام اے یارو
ہے ابھی دیر ، ستاروں کے جلاؤ نہ چراغ

ہے ابھی دیر ، ستاروں کے جلاؤ نہ چراغ

شب ابھی آئی نہیں ، شام ابھی باقی ہے

نومبر 21, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہے ابھی دیر ، ستاروں کے جلاؤ نہ چراغ
پھر ذکرِ رونقِ شبِ ماہتاب آ ہی گیا

پھر ذکرِ رونقِ شبِ ماہتاب آ ہی گیا

سامانِ وحشتِ دلِ بیتاب آ ہی گیا

نومبر 1, 2022اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on پھر ذکرِ رونقِ شبِ ماہتاب آ ہی گیا
روز اک چاند مرا قتل ہوا جاتا ہے

روز اک چاند مرا قتل ہوا جاتا ہے

اب کسی شب کی حمایت نہیں کی جائے گی

اکتوبر 4, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on روز اک چاند مرا قتل ہوا جاتا ہے

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404