آپ سب بھی تو اسی شہر میں رہ لیتے ہیں
عین ممکن ہے کہ مجھ میں ہی خرابی نکلے
معلیٰ
عین ممکن ہے کہ مجھ میں ہی خرابی نکلے
اس حادثے نے ہم کو نمازی بنا دیا
ہاں لوگ ہی ایسے تھے کہ آباد نہیں تھے
یارو کسی جانب سے بھی پتھر نہیں آیا
سُن کے آئے تھے یہاں لعل و گُہر ملتے ہیں
دکان دار و خــریدار جھوٹ بولتے ہیں
تمہارے شہر میں پل بھر قیام سے بھی گئے