نہیں یہ عرض کہ آسُودۂ نِعَم رکھیے
حضرت مفتی سید امجد ربانی صاحب زید مجدہ کے ایک کلام پر تضمین نہیں یہ عرض کہ آسُودۂ نِعَم رکھیے بہ عِزّ و شہرتِ دُنیا نہ محتشم رکھیے نہ تخت و تاج کا مالک شہِ اُمَم ! رکھیے حضور ! اتنی عطا مجھ پہ کم سے کم رکھیے ’’نیاز مند کو من جملۂ خدم رکھیے‘‘ […]