لِلّہ الحمد کہ ہم نے اسے چاہا آہا
جس کے ہر وصف کو خالق نے سراہا آہا چودھویں رات کا چاند ان کو کہا ہے رب نے از روئے علمِ عَدَد دیکھیے ! ” طٰہٰ ” آہا نامہ چمکا بہ ثنائے رخِ مہرِ طیبہ دھل گیا مدحتِ گیسو سے سیاہا آہا تیرا دربار ہے دربارِ خدا ، اس پہ دلیل حکمِ جاؤوک ہے […]
