بکھرا کے بال چاک لبادہ نہیں کیا ہم نے کیا ہے عشق ، تماشا نہیں کیا دسمبر 12, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on بکھرا کے بال چاک لبادہ نہیں کیا
ضرورتوں کا تسلسل بھی بڑھتا جاتا ہے تماشہ دیکھنے والوں کے دائرے کی طرح نومبر 12, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on ضرورتوں کا تسلسل بھی بڑھتا جاتا ہے
صدیوں میں کوئی ایک محبت ہوتی ہے باقی تو سب کھیل تماشا ہوتا ہے اکتوبر 30, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on صدیوں میں کوئی ایک محبت ہوتی ہے
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشہ ہے شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے اکتوبر 28, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشہ ہے