تنہائیِ شب میں ترے ہونے کی تمنّا روتے ہوئے بچے کو کھلونے کی تمنّا جنوری 6, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on تنہائیِ شب میں ترے ہونے کی تمنّا
ہم نے کی جس کی پذیرائی بہت اس نے بخشی ہم کو تنہائی بہت دستکوں کا کیا، بھروسہ کیجئے دستکیں ہوتی ہیں ہرجائی بہت جنوری 28, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on ہم نے کی جس کی پذیرائی بہت
یہ شور ، یہ ہنگامہ ، اس محشرِ دنیا میں اک عمر سے بہتر ہے اک لمحۂ تنہائی دسمبر 16, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on یہ شور ، یہ ہنگامہ ، اس محشرِ دنیا میں