Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: تشطیراتِ بخشش ( علامہ اختر رضا قادری ازہری کے اشعار پر تشطیرات )

’’دشتِ طیبہ چھوڑ کر میں سیرِ جنت کو چلوں ‘‘

’’دشتِ طیبہ چھوڑ کر میں سیرِ جنت کو چلوں ‘‘

خارِ طیبہ لے کے میں گل کی تمنا کیوں کروں کون کہتا ہے کہ ایسی آگہی اچھی نہیں ’’رہنے دیجے شیخ جی دیوانگی اچھی نہیں ‘‘

مئی 16, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’دشتِ طیبہ چھوڑ کر میں سیرِ جنت کو چلوں ‘‘
’’دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت‘‘

’’دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت‘‘

شامِ غم تاباں ہوئی نوری سحر کی صورت کہکشاں سے ہے سِوا اُن کے بیانات کی رات ’’کتنی روشن ہے رُخِ شہ کے خیالات کی رات‘‘

مئی 16, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت‘‘
’’جس کی تنہائی میں وہ شمعِ شبستانی ہے‘‘

’’جس کی تنہائی میں وہ شمعِ شبستانی ہے‘‘

اُس کا ہر تارِ نفَس مثلِ قمر نورانی ہے وہ تو کہلاتی ہے انوار کے برسات کی رات ’’رشکِ صد بزم ہے اُس رندِ خرابات کی رات‘‘

مئی 16, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’جس کی تنہائی میں وہ شمعِ شبستانی ہے‘‘
’’خاکِ طیبہ کی طلب میں خاک ہو یہ زندگی‘‘

’’خاکِ طیبہ کی طلب میں خاک ہو یہ زندگی‘‘

خاکِ طیبہ میں فنا ہونے کی ہے خواہش مری اُس کو بِن دیکھے جہاں کی ہر خوشی اچھی نہیں ’’خاکِ طیبہ اچھی اپنی زندگی اچھی نہیں ‘‘

مئی 16, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’خاکِ طیبہ کی طلب میں خاک ہو یہ زندگی‘‘
’’مہ و خورشید و انجم میں چمک اپنی نہیں کچھ بھی‘‘

’’مہ و خورشید و انجم میں چمک اپنی نہیں کچھ بھی‘‘

ہے ہر سوٗ روشنی جاری، انھیں کے روئے تاباں کی مٹیں جو ظلمتیں ساری ہے صدقہ ان کی رحمت کا ’’اُجالا ہے حقیقت میں انھیں کی پاک طلعت کا‘‘

مئی 15, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’مہ و خورشید و انجم میں چمک اپنی نہیں کچھ بھی‘‘
’’بناتے جلوہ گاہِ ناز میرے دیدہ و دل کو‘‘

’’بناتے جلوہ گاہِ ناز میرے دیدہ و دل کو‘‘

قرار آتا یقیناً اس طرح سے قلبِ بسمل کو وہ رہتے دیدۂ تر میں تو رہتے قلبِ مضطر میں ’’کبھی رہتے وہ اِس گھر میں کبھی رہتے وہ اُس گھر میں ‘‘

مئی 15, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’بناتے جلوہ گاہِ ناز میرے دیدہ و دل کو‘‘
’’داغِ فرقتِ طیبہ قلبِ مضمحل جاتا‘‘

’’داغِ فرقتِ طیبہ قلبِ مضمحل جاتا‘‘

آرزوؤں کا صحرا باغ بن کے کھل جاتا حاضری کا غم میرے دل سے مُستقل جاتا ’’کاش گنبدِ خضرا دیکھنے کو مل جاتا‘‘

مئی 15, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’داغِ فرقتِ طیبہ قلبِ مضمحل جاتا‘‘

پوسٹوں کی نیویگیشن

تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404