’’سوکھے دھانوں پہ ہمارے بھی کرم ہو جائے‘‘

’’ سوکھے دھانوں پہ ہمارے بھی کرم ہو جائے ‘‘ دوٗر نقصان و زیاں شاہِ اُمم ہو جائے کشتِ بے نخل کی قسمت کو سنوارے گیسو ’’ چھائیں رحمت کی گھٹا بن کے تمہارے گیسو ‘‘