ہم صوفیوں کا دونوں طرف سے زیاں ہوا عرفانِ ذات بھی نہ ہوا ، رات بھی گئی فروری 2, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on ہم صوفیوں کا دونوں طرف سے زیاں ہوا
صد شکر مجھ کو دولتِ ایمان مل گئی یعنی خود اپنی ذات کی پہچان مل گئی دل کی نظر سے میں نے جو دیکھی یہ کائنات ہر شئے جو تھی مفسرِ قرآن مل گئی جنوری 1, 2023اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on صد شکر مجھ کو دولتِ ایمان مل گئی