زلفوں میں جن کی میں نے سجائے لہو کے پھول یارو انہیں کے ہاتھ سے پتھر لگے مجھے دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on زلفوں میں جن کی میں نے سجائے لہو کے پھول
زلف و جبیں کی کشمکش اہلِ چمن سے کہہ گئی صبحِ بہار کے لیے شرطِ شب دراز ہے دسمبر 23, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on زلف و جبیں کی کشمکش اہلِ چمن سے کہہ گئی
زلف برہم، عرق آلود جبیں ،دامن چاک زلف برہم، عرق آلود جبیں، دامن چاک کس کے آغوش سے تُو جان چھڑا کر نکلا نومبر 13, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin Leave a Comment on زلف برہم، عرق آلود جبیں ،دامن چاک