معروف شاعر ساغر صدیقی کا یوم وفات
آج معروف شاعر ساغر صدیقی کا یوم وفات ہے ساغر صدیقی آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے (ماخوذ: مقدمہ دیوان ساغر، از ڈاکٹر مالک رام، ایم۔ اے، پی۔ ایچ ڈی) ساغر صدیقی نے ایک مرتبہ کہا تھا: میری ماں دلی کی تھی، باپ پٹیالے کا، پیدا امرتسر میں ہوا، زندگی لاہور میں گزاری! میں بھی عجیب […]