واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا

مرحبا رنگ ہے کیا سب سے نرالا تیرا جھوم اٹھا جس نے پیا وصل کا پیالا تیرا اولیا ڈھونڈتے پھرتے ہیں اجالا تیرا واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا جیسے چاہے تری سنتا ہے سناتا ہے تجھے حسبِ تدبیر سلاتا ہے جگاتا ہے تجھے اپنی […]

چاند اشارے سے توڑ دیتے ہیں

توڑ کر پھر سے جوڑ دیتے ہیں سیر چشمی جسے نہیں دیتے اس کو ہر شے کی تھوڑ دیتے ہیں ان کی اطاعت کی رہگزاروں پر لاکھ خرچو کروڑ دیتے ہیں پورا پورا حصار میں لے کر اپنے دشمن کو چھوڑ دیتے ہیں یہ بھی ان کے کرم کی صورت ہے جتنی ہوتی ہے لوڑ […]

پائندہ تیرا نور اے شمع حرم رہے

روشن ترا جمال اے ماہ عجم رہے تو نے عطا کیے ہیں کنیزوں کو تخت و تاج تیرے غلام صاحب جاہ و حشم رہے جب تک جبین دل ترے دل پر جھکی رہی اپنے حضور قیصر و فغفور خم رہے کرتے رہے حکایت مہر و وفا رقم جب تک ہمارے ہاتھ میں لوح و قلم […]

یاد آئی تو در ناب امڈ آئے ہیں

حسرت دید کے سیلاب امڈ آئے ہیں بھیگی بھیگی ہے فضا آج جہان دل کی آنکھ پر کرمک شب تاب امڈ آئے ہیں کون سا ابر کرم غار حرا پر برسا ہر طرف نور کے سیلاب امڈ آئے ہیں شافع روز جزا ، رحمت کل، خیر کثیر کس قدر خیر کے اسباب امڈ آئے ہیں […]

جب تک کہ جان جان میں اور دم میں دم رہے

ہے آرزو کہ دل تری چوکھٹ پہ خم رہے عظمت کو ان کی عرش نے جھک جھک کیا سلام جو لوگ تیرے ساتھ رہیں ستم رہے گر فکر ہو تو تیری اطاعت کی فکر ہو گر غم رہے تو تیری محبت کا غم رہے سیرت میں تیری کوئی کہیں پیچ و خم نہ تھا کچھ […]