چودہ اکتوبر کے نام

ایک دن ۱۴ اکتوبر کے نام رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے .. . . . یہ حوضِ کوثر بہتا ہے ….. اسکا پانی ٹھنڈا میٹھا اور شفاف ہے … اور پینے والا خوبصورت سنہری آنکھوں والا نوجوان وہ گھنے باغات میں رہتا ہے جہاں یخ بستہ ہوائیں چلتی ہیں … […]

کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

گاڑی فراٹے بھرتی جارہی ہے ۔ جب آپ سفر میں ہوتے ہیں تو تیزی سے منزل کی طرف رواں ہوتے ہیں ۔۔۔ بہت سے مقامات ‘ کردار افراد پیچھے رہتے جاتے ہیں ذہن کے پردے پہ یادوں کی ریل چلتی ہے اور آوازوں کی باز گشت دل کے سبھی تاروں کو چھیڑ دیتی ہے ۔ […]