سکندر علی وجد کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر سکندر علی وجد کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 22 جنوری، 1914ء- وفات: 16 جون، 1983ء) —— نام سکندر علی اور تخلص وجد تھا۔ 22 جنوری 1913ء کو ویجاپور، ضلع اورنگ آباد(حیدرآباد ،دکن) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اورنگ آباد میں ہوئی اور وہیں ۱۹۳۰ء میں شاعری کا آغاز ہوا۔ ۱۹۳۵ء میں عثمانیہ […]

عرش صدیقی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر، افسانہ نگار اور نقاد عرش صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) —— ڈاکٹر عرش صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم تھے۔ ان کا افسانوی مجموعہ باہر کفن سے پاؤں ادبی دنیا میں کافی شہرت رکھتا ہے جس پر […]

اکبر حیدر آبادی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر اکبر حیدر آبادی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 20 جنوری 1925ء – وفات: 7 اکتوبر 2014ء) —— لندن میں ایک طویل عرصے سے مقیم اکبر حیدر آبادی (اکبر علی خان) کا شمار غزل اور نظم کے اہم شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش حیدر آباد میں 1925 کو ہوئی، یہیں […]

قرۃ العین حیدر کا یوم پیدائش

آج ممتاز ناول نگار اور افسانہ نگار قرۃ العین حیدر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 20 جنوری 1927ء- وفات: 21 اگست 2007ء) —— قرۃ العین حیدر کی پیدائش 20 جنوری 1926ء کو علی گڑھ اُترپردیش میں ہوئی ۔ ان کے والد سید سجاد حیدر یلدرم ، جن کا شمار اردو کے مشہور کہانی نویسوں میں […]

عابد علی عابد کا یومِ وفات

آج نامور نقاد،ڈرامہ نگار ،اردو اور فارسی کے شاعر سید عابد علی عابد کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 17 ستمبر 1906ء – وفات: 20 جنوری 1971ء) —— سید عابد علی عابد (ایم اے، ایل ایل بی) اردو اور فارسی کے شاعر، نقّاد اور ڈراما نگار اور ديال سنگھ کالج، لاہور کے پرنسپل تھے۔ عابد علی […]

ساقی فاروقی کا یوم وفات

آج معروف شاعر ساقی فاروقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 دسمبر 1936ء– وفات: 19 جنوری 2018ء) —— ساقی فاروقی اردو زبان کے مشہور شاعر تھے۔ ساقی فاروقی 21 دسمبر 1936ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام قاضی محمد شمشاد فاروقی تھا، 1948ء تک بھارت میں رہے، 1952ء میں ساقی فاروقی اپنے […]

غلام ربانی آگرو کا یوم وفات

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار اور محقق غلام ربانی آگرو کا یوم وفات ہے۔ ( پیدائش: 5 نومبر 1933ء – وفات: 18 جنوری 2010ء ) —— غلام ربانی آگرو پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار […]

تصدق حسین خالد کا یومِ پیدائش

آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 جنوری، 1901ء- وفات: 13 مارچ، 1971ء) —— اردو زبان میں آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد 12 جنوری 1901ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ انہیں […]

ابن انشا کا یوم وفات

آج مشہور و معروف شاعر اور مزاح نگار ابن انشا کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 جون، 1927ء- وفات: 11 جنوری، 1978ء) —— شاعر، مزاح نگار، اصلی نام شیر محمد خان تھااور تخلص انشاء ۔ آپ 15 جون 1927 کوجالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1946ء میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور […]

خالدہ حسین کا یومِ وفات

آج معروف پاکستانی نقاد و افسانہ نگار اور ناول نگار خالدہ حسین کا یومِ وفات ہے ۔ (18 جولائی 1937ء – 11 جنوری 2019ء) —— ان کی پیدائش 18 جولائی 1937 کو لاہور میں ہوئی۔ ان کا پیدائشی نام خالدہ اصغر تھا۔ خالدہ نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے بی اے کیا، اس کے […]