عبد الحمید عدم کا یوم پیدائش

آج مشہور شاعر عبد الحمید عدم کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 10 اپریل 1910ء – وفات: 10 مارچ 1981ء) —— عبد الحمید عدم پاکستان کے نامور شاعر ہیں جو رومانی غزلوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ عبد الحمید عدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم […]

حزیں قادری کا یوم پیدائش

آج معروف کہانی کار اور نغمہ نگار حزیں قادری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش:9 اپریل 1926ء – وفات: 19 مارچ، 1991ء) —— حزیں قادری (Hazeen Qadri) پاکستان کی فلمی صنعت کے مشہور کہانی کار اور نغمہ نگار تھے، جو اپنے نغمات ٹانگے والا خیر منگدا، چن میرے مکھناں اور اکھیاں توں رہن دے اکھیاں دے […]

ناصر زیدی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر ، ادیب ، صحافی ، کالم نگار اور ادب ِ لطیف کے مُدیر ناصر زیدی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 8 اپریل 1943ء – وفات: 3 جولائی 2020ء) —— سید ناصر زیدی 8 اپریل 1943ء کو مظفر نگر (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ لاہور میں تعلیم وتربیت پائی۔ بی اے لاہور سے […]

عرش صدیقی کا یوم وفات

آج نامور شاعر، افسانہ نگار اور نقاد عرش صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) —— ڈاکٹر عرش صدیقی (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم تھے۔ ان کا افسانوی مجموعہ باہر کفن سے پاؤں ادبی […]

فرید جاوید کا یومِ پیدائش

آج خوش بیان شاعر فرید جاوید کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 8 اپریل، 1927ء – وفات: 27 دسمبر، 1977ء) —— 27 دسمبر 1977ء کو اردو کے ایک خوش بیان شاعر فرید جاوید نے کراچی میں وفات پائی۔ فرید جاوید 8 اپریل 1927ء کو سہارن پور میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان […]

کشمیری لال ذاکر کا یوم پیدائش

آج بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار ، شاعر ،افسانہ نگار، مترجم اور سفرنامہ نگار کشمیری لال ذاکر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 اپریل 1919ء – وفات: 31 اگست 2016ء) —— کشمیری لال ذاکر ایک بھارتی اردو ناول نگار، ڈراما نگار، افسانہ نگار اور سفرنامہ نگار تھے۔ ان کا ادبی سفر ایک […]

فیصل عجمی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر فیصل عجمی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 اپریل 1954ء) —— 7 اپریل 1954 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کی۔ آج کل ذاتی کاروبار کے سلسلے میں تھائی لینڈ میں مقیم ہیں۔ آپ کا نظم اور غزل دونوں میں ایک خاص مقام ہے۔ ان کی تصانیف میں:’’شام‘‘، […]

جہاں آراء شاہنواز کا یوم پیدائش

آج جدوجہد آزادی کی خاتون رہنما اور آل انڈیا مسلم لیگ کی پہلی خاتون رکن بیگم جہاں آراء شاہنواز کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 7 اپریل 1896ء – وفات: 27 نومبر 1979ء) —— جس خاندان سے بیگم جہاں آراء شاہنواز کا تعلق تھا، مرکزی خاندان کے طور پر جانا جاتا ہے، جسے شاید پندرہ صدی […]

آغا سلیم کا یوم پیدائش

آج سندھی زبان کے معروف ناول نگار افسانہ نگار مترجم صحافی اور براڈ کاسٹر آغا سلیم کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 اپریل 1935ء – وفات: 12 اپریل 2016ء) —— آغا سلیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے مشہور و معروف افسانہ نگار، ڈراما نویس، ناول نگار، مترجم، صحافی اور براڈکاسٹر تھے۔ وہ […]

پیر محمد کرم شاہ کا یوم وفات

آج عظیم صوفی و روحانی بزرگ، مایہ ناز مفسر، سیرت نگار، صحافی اور صاحب طرز ادیب ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 جولائی 1918ء – وفات: 7 اپریل 1998ء) —— آپ کے نام کے بارے میں آپ کا اپنا قول ہے کہ ‘حضرت پیر کھارا صاحب’،پیر محمد […]