ابو الخیر کشفی کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور ادیب، محقق، نقاد ، شاعر اور ماہر تعلیم سید ابو الخیر کشفی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 مارچ، 1932ء- وفات: 15 مئی، 2008ء) —— نامور ادیب، شاعر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر سید ابو الخیر کشفی 12 مارچ 1932ء کو کانپور میں پیدا ہوئے۔ کشفی صاحب نے ایک ایسے خانوادے میں […]

شبنم شکیل کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعرہ شبنم شکیل کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 12 مارچ 1942ء – وفات: 2 مارچ 2013ء) —— شبنم شکیل ۱۲ مارچ ۱۹۴۲ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں تھیں، ان کا شمار موجودہ دور کی چند گِنی چُنی شاعرات اور خاتون افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے ۔ وہ تقریباً ۳۰ برس تک اردو ادبیات […]

ادا جعفری کا یوم وفات

آج مشہور و معروف شاعرہ ادا جعفری کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 22 اگست 1924ء – وفات: 12 مارچ 2015ء) —— عہدِ جدید میں ادا جعفری کو بلا شبہ اُردو شاعری میں خاتونِ اوّل کا درجہ حاصل ہے جنہوں نے طبقۂ نسواں کی شاعری کو اعتبار بخشا۔اُن کی شاعری ایک طرف تو اُردو کی کلاسیکی […]

بیدل حیدری کا یوم پیدائش

آج نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 مارچ 1924ء – وفات: 7 مارچ 2004ء) —— بیدل حیدری میرٹھ میں 11 مارچ 1924ء کو پیدا ہوئے ۔ آپ کا اصل نام عبدالرحمٰن تھا ۔ ابتدا میں بیدل غازی آباد تخلص کرتے تھے ۔ بعد ازاں جلال الدین حیدر دھلوی سے اس […]

ممتاز شیریں کا یومِ وفات

آج اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترمہ ممتاز شیریں کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 12 ستمبر 1924ء- وفات: 11 مارچ 1973ء) —— ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ء کوہندو پور، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئیں۔ ممتاز شیریں کے نانا ٹیپو قاسم خان نے اپنی اس نواسی کو تعلیم و تربیت کی خاطر اپنے […]

سید نفیس الحسینی کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے نامور خطاط، شاعر ،عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 11 مارچ 1933ء – وفات: 5 فروری 2008ء) —— سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور وہ 11 مارچ 1933ء کو ضلع سیالکوٹ موضع گھوڑیالہ میں پیدا ہوئے […]

سلیم اختر کا یوم پیدائش

آج نامور اردو نقاد اور افسانہ نگار ڈاکٹر سلیم اختر کا یوم پیدائش ہے (11 مارچ 1934ء – 30 دسمبر 2018ء) —— ڈاکٹر سلیم اختر پاکستان کے نامور اردو نقاد ،افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات، ادبی مؤرخ، معلم اور محقق تھے جو اپنی کتاب اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کی وجہ سے شہرت […]

عبد الحمید عرفانی کا یوم وفات

آج معروف فارسی شاعر اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر خواجہ عبد الحمید عرفانی کا یوم وفات ہے (پیدائش:1907ء – وفات: 11 مارچ 1990ء) —— خواجہ عبدالحمید عرفانی 1907ء میں پیدا ہوئے۔ 1945ء میں ایران گئے اور 15 سال تک وہیں رہے, آپ کی رباعیات کا مجموعہ ایران سے شائع ہوا۔ ایران میں علامہ اقبال کو عمومی […]

عبد الحمید عدم کا یوم وفات

آج مشہور شاعر عبد الحمید عدم کا یوم وفات ہے (پیدائش: 10 اپریل 1910ء – وفات: 10 مارچ 1981ء) —— عبد الحمید عدم پاکستان کے نامور شاعر ہیں جو رومانی غزلوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ عبد الحمید عدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم […]

اختر الایمان کا یوم وفات

آج جدید اردو نظم کے بنیاد سازوں میں شامل ، صف اول کے فلم مکالمہ نگار اختر الایمان کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 12 نومبر 1915ء— وفات: 9 مارچ 1996ء ) —— فلم ’وقت‘ اور ’قانون‘ کے مکالموں کے لئے مشہور۔ فلم ’ وقت ‘ کا ان کا مکالمہ ’ جن کے گھر شیشے کے […]