آنس معین کا یوم وفات

آج 29 نومبر معروف شاعر ” آنس معین ” کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 29 نومبر 1960ء – وفات: 5 فروری 1986ء) —— آنس معین کاسوانحی خاکہ, تحریر و ترتیب: طفیل ہوشیار پوری —— نام: سَیّد آنؔس معین ادبی نام :آنؔس معین تخلص : آنؔس مقام و تاریخ ِ ولادت: لاہور:29نومبر1960 محمد طفیل (مدیر […]

سید نفیس الحسینی کا یوم وفات

آج پاکستان کے نامور خطاط، شاعر ،عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 11 مارچ 1933ء – وفات: 5 فروری 2008ء) —— سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور وہ 11 مارچ 1933ء کو ضلع سیالکوٹ موضع گھوڑیالہ میں پیدا ہوئے […]

عنوان چشتی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر عنوان چشتی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 5 فروری، 1937ء- وفات: 1 فروری، 2004ء) ———- نام افتخار الحسن اورتخلص عنوان تھا۔ وہ 5 فروری 1937ءقصبہ منگلور، ضلع سہارن پور(اترانچل) میں پیدا ہوئے۔ ایم اے (جغرافیہ) ایم اے (اردو) کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں […]

جرم محمد آبادی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر جرم محمد آبادی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 4 فروری، 1903ء- وفات: 15 جنوری، 1980ء) —— جناب جرم محمد آبادی کی ولادت 4 فروری 1903 میں ہوئی ۔ ہوش سنبھالا تو مشرقی طرزِ تعلیم شروع ہوئی ۔ مولانا محمد ہارون صاحب قبلہ مرحوم مصنف علوم القرآن ایسے فاضل جیّد کے درس میں […]

افضل گوہر راؤ کا یومِ پیدائش

آج سرگودھا سے تعلق رکھنے والے خوبصورت لب و لہجے کے شاعر جناب افضل گوہر راؤ کا یومِ پیدائش ہے۔ افضل گوہر راؤ یکم فروری 1965ء کو ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوۓ لیکن ان کا بچپن اپنے آبائی گاؤں پھلروان میں گزرا۔ ابتدائی تعلیم سرکاری سکول پھلروان سے حاصل […]

حامدی کاشمیری کا یوم پیدائش

آج معروف نقاد، دانشور اور شاعر حامدی کاشمیری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 29 جنوری، 1932ء- وفات: 27 دسمبر، 2018ء) ———- پروفیسر حامدی کاشمیری کا نام حبیب اللہ بٹ ہے ۔ ادبی دنیا میں حامدی کاشمیری کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ آپ سری نگر کے بہوری کدل(بازار مسجد) میں۲۹ جنوری ۱۹۳۲ء میں پیدا ہوئے […]

عبدالعزیز خالد کا یوم وفات

آج معروف نعت گو شاعر‘ بیوروکریٹ‘ ماہر لسانیات اور دانشور عبدالعزیز خالد کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 14 جنوری، 1927ء – وفات: 28 جنوری، 2010ء) ———- عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے اور کالج کے […]

مفتی محمد شفیع کا یوم پیدائش

آج مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 جنوری، 1897ء- وفات: 6 اکتوبر، 1976ء) ———- مفتی اعظم مولانا محمد شفیع دیوبندی رحمہ اللہ کا شمار ایسے علمائے حق میں ہوتا ہے جنہوں نے پوری زندگی علوم دینیہ کی خدمت اور امت مسلمہ کی اصلاح کے لیے صرف فرمائی۔ وہ نہ […]

محمد خالد اختر کا یومِ پیدائش

آج اردو کے نامور ادیب محمد خالد اختر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 23 جنوری، 1920ء – وفات: 2 فروری، 2002ء) ———- محمد خالد اختر 23 (تیئس) جنوری 1920(انیس سو بیس ) کو اللہ آباد ضلع بہاولپور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم صادق ڈین ہائی اسکول سے حاصل کی جبکہ صادق ایجرٹن کالج سے 1938 […]

روش صدیقی کا یوم وفات

آج معروف شاعر روش صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 10 جولائی، 1909ء- وفات: 23 جنوری، 1971ء) ———- روش صدیقی ۱۰ جولائی ۱۹۰۹کو جوالاپور(ضلع سہارنپور) میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام شاہد عزیز تھا ۔ ان کے والد مولوی طفیل احمد بھی شاعر تھے ۔ روش نے گھر کے علمی اور مذہبی ماحول […]