تاج سعید کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر تاج سعید کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 16 ستمبر، 1933ء – وفات: 23 اپریل، 2002ء) —— تاج سعید پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم تھے۔ —— حالات زندگی —— تاج سعید 16 ستمبر، 1933ء کو پشاور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے، ان […]

ابو الفضل صدیقی کا یومِ وفات

آج اردو کے صف اول کے افسانہ نگار ابو الفضل صدیقی کا یومِ وفات ہے۔ ابوالفضل صدیقی اردو زبان کے وہ ممتاز، منفرد اور صاحبِ اسلوب افسانہ نگار ہیں، جن کے ذکر کے بغیر بقول ڈاکٹر جمیل جالبی ’’تاریخِ ادب مکمل نہیں ہو سکتی۔‘‘ ابوالفضل صدیقی نے بڑی فعال، بھرپور، غم و الم، نشیب و […]

افتخار نسیم افتی کا یومِ پیدائش

آج مشہور و معروف شاعر افتخار نسیم افتی کا یومِ پیدائش ہے ۔ اپنی منفرد شاعری اور تحریر کی وجہ سے افتخار نسیم دنیا ئے اردو ادب کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے۔ وہ اڑتیس سال سے شکاگو میں مقیم رہے ، اور انگریزی میں بھی اپنے مضامین اور شاعری کی وجہ سے مقامی حلقوں […]

شان الحق حقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر‘ ادیب‘ محقق و نقاد‘مترجم اورماہر لسانیات شان الحق حقی کا یوم پیدائش ہے شان الحق حقی 15 ستمبر 1917 دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد مولوی احتشام الدین حقی اپنے زمانے کے مشہور ماہر لسانیات تھے اور انہوں نے مولوی عبدالحق کی لغت کبیر کی تدوین میں بہت فعال کردار […]

ہاجرہ مسرور کا یوم وفات

آج نامور افسانہ نگار ہاجرہ مسرور کا یوم وفات ہے (ولادت: 17 جنوری 1930ء – وفات: 15 ستمبر 2012 ء) ———- ہاجرہ مسرور ایک پاکستانی حقوق نسواں کی علمبردار مصنف تھیں۔ انہیں کئی اعزازات سے نوازا گیا جس میں تمغا حسن کارکردگی 1995ء بطور بہترین مصنف اور عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ بھی شامل ہیں۔ […]

ممتاز شیریں کا یومِ پیدائش

آج اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترمہ ممتاز شیریں کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 ستمبر 1924ء- وفات: 11 مارچ 1973ء) —— ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ء کوہندو پور، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئیں۔ ممتاز شیریں کے نانا ٹیپو قاسم خان نے اپنی اس نواسی کو تعلیم و تربیت کی خاطر اپنے […]

ثمینہ راجا کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ ثمینہ راجا کا یوم پیدائش ہے ثمینہ راجا پاکستان کی نامور شاعرہ ، ایڈیٹر ، مترجم اور ماہرہ تعلیم تھیں ۔وہ رحیم یار خان میں 11 ستمبر 1961ء کو پیدا ہوئیں۔ بارہ تیرہ برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا اور جلد ہی ان کا کلام پاک و ہند کے […]

رام ریاض کا یومِ وفات

آج اُردو کے نامور شاعر رام ریاض کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 13 جنوری، 1933ء – وفات: 7 ستمبر، 1990ء) ———- رام ریاض کا اصل نام ریاض احمد ھے ۔ آپ 13 جنوری 1933 ء کو پانی پت ھریانہ میں پیدا ھوئے ۔ آپ کے والد کا نام شیخ نیاز احمد ھے ۔ آپ نے […]

ڈاکٹر وزیر آغا کا یومِ وفات

آج مشہور شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 18  مئی 1922ء – وفات: 28 اپریل 1935ء) —— ڈاکٹر وزیرآغا ، شخصیت اور فن از ذوالفقار حسن —— عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ، دانشور، نقاد ، محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص […]

حسن عسکری عابدی کی برسی

آج معروف شاعر حسن عسکری عابدی کی برسی ہے۔ نام سید حسن عسکری عابدی اور تخلص حسن تھا۔ 07؍جولائی1929ء کو قصبہ ظفرآباد، ضلع جون پور(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انٹر میڈیٹ شبلی کالج اور بی اے الہ آباد یونیورسٹی سے کیا۔ 1948ء کے اواخر میں روزگار کی تلاش میں حسن عابدی کراچی آگئے۔دو دفعہ جیل بھی […]