زبیر رضوی کا یوم وفات

آج بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر، براڈ کاسٹر، مدیر اور نقاد زبیر رضوی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 15 اپریل، 1935ء- وفات: 20 فروری، 2016ء) —— 15 اپریل 1935ء میں امروہہ کے ایک دینی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تعلیم حیدرآباد دکن اور دہلی سے حاصل کی۔ 1966ء میں آل انڈیا […]

کیف بھوپالی کا یوم پیدائش

آج اردو کے معروف شاعر نغمہ نگار اور مکالمہ نگار کیف بھوپالی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش : 20 فروری 1917ء وفات : 24 جولائی 1991ء) —— کیف بھوپالی 20 فروری 1917ء کو ریاست بھوپال موجودہ مدھیہ پردیش، بھارت میں پیدا ہوئے اور 24 جولائی 1991ء کو وفات پا گئے۔ کیف بھوپالی ایک اردو کے […]

غلام محمد قاصر کا یوم وفات

آج معروف شاعر غلام محمد قاصر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 4 ستمبر، 1944ء- وفات: 20 فروری، 1999ء) —— غلام محمد قاصر 4 ستمبر 1941 میں پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے 40 کلومیٹر شمال میں واقع ایک چھوٹے سے قصبے پہاڑپور میں پیدا ہوئے۔ ان کے تین شعری مجموعے تسلسل ، آٹھواں آسماں […]

خمار بارہ بنکوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور فلمی نغمہ نگار خمار بارہ بنکوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 ستمبر 1919ء- وفات: 19 فروری 1999ء) —— اصلی نام محمد حیدر خان تھا اورتخلص خمار۔ 19 ستمبر 1919 کو بارہ بنکی (اودھ) میں پیدا ہوئے۔ نام کے ساتھ بارہ بنکوی اسی مناسبت سے تھا۔ 19 فروری 1999 کو بارہ […]

منشی نول کشور کا یوم وفات

آج منشی نول کشور کا یوم وفات ہے (پیدائش: 3 جنوری 1836ء— وفات: 19 فروری 1895ء) —— منشی نول کشور کی ولادت 3 جنوری 1836 کو متھرا میں ہوئی۔ منشی نول کشور کے والد کانام پندت جمونا پرساد بھگاوکا تھا، ان کے والد علی گڑھ کے زمیندار تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کا آغاز مکتب […]

صہبا اختر کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر اور گیت نگار ، صہبا اختر کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 30 ستمبر، 1931ء – وفات: 19 فروری، 1996ء) —— صہبا اختر 30 ستمبر، 1931ء کو جموں، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منشی رحمت علی کا تعلق امرتسر سے تھا،وہ آغا حشر کاشمیری کے ہم عصر تھے۔ […]

جاں نثار اختر کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور گیت کار جاں نثار اختر کا یوم پیدائش ہے۔ (ولادت: 18 فروری 1914ء – وفات: 19 اگست 1976ء) —— مشہور اردو شاعر اور گیت کار جاں نثار اختر 18 فروری 1914 کو بھارت کے شہر گوالیار (مدھیہ پردیش) میں پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے عظیم اردو غزل اور نظم گو شاعروں […]

شبنم رومانی کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور کالم نگار شبنم رومانی کا یومِ وفات ہے۔ (ولادت دسمبر 30، 1928؛ انتقال فروری 17، 2009) —— نام مرزا عظیم احمد بیگ چغتائی اور تخلص شبنم ہے۔ ۲۰؍دسمبر۱۹۲۸ء کو شاہ جہاں پور(بھارت) میں پیدا ہوئے۔۱۹۴۸ء میں بریلی کالج سے بی کام کا امتحان پاس کیا۔ ۱۹۴۹ء کوآپریٹوز کے […]

ڈاکٹر علی یاسر کا یوم وفات

آج معروف شاعر ڈاکٹر علی یاسر کا یوم وفات ہے (پیدائش:13 دسمبر 1976ء ۔ وفات: 17 فروری 2020ء) —— ڈاکٹر علی یاسر اردو زبان کے پاکستانی شاعر، نقاد، محقق اور مترجم تھے۔ علی یاسر 13 دسمبر 1976ء کو گوجرانوالہ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام حبیب حیدر تھا۔ انہوں عمر کے ابتدائی […]

وحید قریشی کا یوم وفات

آج معروف ادیب اور شاعر ڈاکٹر وحید قریشی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 14 فروری 1925ء – وفات: 17 اکتوبر 2009ء) —— پروفیسر ڈاکٹر وحید قریشی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور نقاد، محقق، شاعر، ماہرِ لسانیات، معلم، ماہرِ اقبالیات اور پروفیسر ایمریطس تھے۔ ڈاکٹر وحید قریشی 14 فروری، 1925ء کو میانوالی، […]