عاصی کرنالی کا یوم وفات

آج معروف شاعر عاصی کرنالی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 2 جنوری 1927ء-وفات: 20 جنوری 2011ء) —— پروفیسر ڈاکٹر شریف احمد المعروف عاصی کرنالی اردو زبان کے مشہور نثرنگار، غزل گو، نعت گو شاعر،محقق اور مصنف تھے۔ عاصی کرنالی 2 جنوری 1927ء کو کرنال میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام شریف احمد تھا مگر اپنے شعری […]

جمیل الدین عالی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر جمیل الدین عالی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 20 جنوری 1925ء – وفات: 23 نومبر 2015ء) —— جمیل الدین عالی اردو کے مشہور شاعر، سفرنامہ نگار، کالم نگار، ادیب اور کئی مشہور ملی نغموں کے خالق تھے۔ نوابزادہ مرزا جمیل الدین عالی، ہزہائی نس نواب سر امیر الدین احمد خان فرخ مرزا […]

شمسِ تبریز خاں قاسمی کا یوم وفات

آج معروف مصنف، محقق پروفیسر شمسِ تبریز خاں قاسمی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 17 جون 1945ء وفات: 19 جنوری 2013ء) —— شمسِ تبریز خاں قاسمی بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک عالم دین، مصنف، محقق، ادیب، مجلس تحقیقات و نشریات اسلام کے سابق رفیق اور لکھنؤ یونیورسٹی میں ادب عربی کے پروفیسر تھے۔ شمسِ […]

فاطمہ تاج کا یوم وفات

آج معروف شاعرہ اور افسانہ نگار فاطمہ تاج کا یوم وفات ہے (پیدائش: 25 اکتوبر 1948ء- وفات: 19 جنوری 2020ء) —— فاطمہ تاج حیدرآباد دکن کی ادب خیزسرزمین سے تعلق رکھتی ہیں نظم اور نثر پر انہیں کامل عبور حاصل ہے۔ یہ اُردو ادب کی حرکیاتی اور فعال شخصیت مانی جاتی ہیں۔ ان کے آباء […]

منو بھائی کا یوم وفات

آج ممتاز کالم نگار اور ڈرامہ نگار منو بھائی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 6 فروری، 1933ء- وفات: 19 جنوری، 2018ء) —— منو بھائی(اصل نام: منیر احمد قریشی) پاکستان کے مشہور کالم نویس، مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے لیے بہت سے ڈرامے لکھے۔ ان کا سب سے مشہور ڈراما […]

ظفر علی خان کا یوم پیدائش

آج بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 جنوری 1873ء – وفات: 27 نومبر 1956ء) —— مولانا ظفر علی خان معروف مصنف، شاعر اور صحافی گزرے ہیں جو تحریک پاکستان کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کو بابائے اردو صحافت کہا جاتا ہے۔ آپ نے لاہور سے معروف […]

اوپندر ناتھ اشک کا یومِ وفات

آج اردو کے مشہور ناول نگار، شاعر، ڈراما نویس اور افسانہ نگار منٹو کے ہم عصر اوپندر ناتھ اشک کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش:14 دسمبر 1910ء – وفات: 19 جنوری 1996ء) —— اوپندر ناتھ اشک 14 دسمبر 1910ء کو جالندھر، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ 1930ء تک لاہور میں رہائش پذیر رہے، بعد ازاں ہندوستان منتقل […]

ہری ونش رائے بچن کا یوم وفات

آج ہندی کے ممتاز شاعر ہری ونش رائے بچن کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 27 نومبر، 1907ء- وفات: 18 جنوری، 2003ء) —— ہری ونش رائے بچن ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن کے والد تھے۔ ہری ونش رائے بچن اتر پردیش میں الہ آباد کے قریب پرتاب نگر میں […]

سعادت حسن منٹو کا یوم وفات

آج اردو ادب کے اچھوتے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 مئی، 1912ء- وفات: 18 جنوری، 1955ء) —— سعادت حسن منٹو کے والد غلام حسن منٹو قوم اور ذات کے کشمیری, امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں میں ایک بڑے خاندان کے ساتھ رہتے تھے۔ منٹو 11 مئی 1912کو موضع […]

واصف علی واصف کا یوم وفات

آج معروف شاعر، مصنف، کالم نگاراور مسلم صوفی حضرت واصف علی واصفؒ کا یوم وفات ہے (15 جنوری 1929ء تا 18 جنوری 1993ء) —— حضرت واصف علی واصفؒ 15 جنوری 1929ءکو خوشاب میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد ماجد ملک محمد عارف صاحبؒ کا تعلق وہاں کے قدیم اور معزز اعوان قبیلے کی ایک ممتاز […]