جمال ابڑو کا یوم پیدائش

آج معروف ترقی پسند سندھی ادیب جمال ابڑو کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 2 مئی 1924ء – وفات: 30 جون 2004ء) —— جمال ابڑو 2 مئی 1924ء میں پیدا ہوئے۔ آپ ممتاز ماہر تعلیم علی خان ابڑو کے بیٹے تھے – انہوں نے ابتدائی تعلیم میہڑ کے قریب اپنے گاؤں سانگی میں حاصل کی۔ وہ […]

عبدالستار خان نیازی کا یوم وفات

آج پاکستان کے معروف سیاستدان ، عالم دین، جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما، مجاہد تحریک آزادی پاکستان اور مجاہد ختم نبوت مولانا عبدالستار خان نیازی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 1 اکتوبر 1915ء – وفات: 2 مئی 2001ء) —— مولانا عبدالستار خان نیازی یکم اکتوبر بروز جمعتہ المبارک 1915ء بمطابق 27 رمضان المبارک کی رات […]

ستار طاہر کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب، محقق، صحافی ، کالم نگار اور مترجم ستار طاہر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: یکم مئی، 1940ء – وفات: 25 مارچ، 1993ء) —— ستار طاہر یکم مئی 1940ء میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کئی اہم جرائد کے ادارتی فرائض انجام دیے جن میں سیارہ ڈائجسٹ، قومی ڈائجسٹ، ویمن ڈائجسٹ اور کتاب کے […]

حنیف فوق کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر پروفیسر حنیف فوق کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 26 دسمبر، 1926ء – وفات: یکم مئی، 2009ء) —— ڈاکٹر محمد حنیف فوق اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق، شاعر، سابق مدیر اعلیٰ اردو لغت بورڈ اور سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو کراچی یونیورسٹی تھے۔ […]

کمال احمد رضوی کا یومِ پیدائش

آج معروف ڈراما نگار، مصنف اور اداکار کمال احمد رضوی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 1 مئی 1930ء – وفات: 17 دسمبر 2015ء) —— کمال احمد رضوی پاکستان کے مشہور و معروف ڈراما نگار، مصنف اور اداکار ہیں جنہوں نے پاکستان میں ڈراما نگاری کے فن کو بامِ عروج پر پہنچایا۔ کمال احمد رضوی یکم […]

عظیم امروہوی کا یومِ پیدائش

آج معروف مرثیہ گو شاعر عظیم امروہوی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 29 اپریل ، 1945ء- وفات: 10 اکتوبر، 2020ء) —— مختصر سوانح —— نام : سید عظیم حیدر نقوی شہرت : ڈاکٹر عظیم امروہوی عرفیت : چھمن عظمت : چالیسیوں پُشت ، سرکارِ رسالت حضرت محمد مصطفیٰ ولدیت : سید نور الحسن ابنِ معجز […]

مبارک عظیم آبادی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر مبارک عظیم آبادی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 29 اپریل 1896ء – وفات: 12 اپریل 1959ء) —— نام مبارک حسین ، مبارک تخلص تھا۔ ۲۹؍اپریل ۱۸۴۹ء کو قصبہ تاج پور ،سابق سب ڈویژن دربھنگہ(بہار) میں پیدا ہوئے۔ فارسی کی درسی کتابوں کے بعد عربی کی صرف ونحو پڑھی۔ انٹرنس تک انگریزی بھی […]

اے حمید کا یوم وفات

آج اردو ادب کے مایہ ناز افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور براڈ کاسٹر اے حمید کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 25 اگست 1928ء- وفات: 29 اپریل 2011ء) —— اے حمید ۔ پھولوں، تتلیوں اور خوشبوں کے تعاقب میں ہم سے دور جاتا مصنف از راشد اشرف —— کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ انسان […]

نیاز سواتی کا یومِ پیدائش

آج نامور مزاحیہ شاعر نیاز سواتی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 29 اپریل 1941ء – وفات: 13 اگست 1995ء) —— نیاز ؔ سواتی کا اصل نام نیاز محمد خان تھا ، آپ کا تعلق وادی کونش کے ایک گاؤں بھوگڑمنگ تھا، تاریخ پیدائش 29اپریل1941ء ہے۔ آپ خداداد وزیر صحت مغربی پاکستان کے بھتیجے ہیں۔ نیاز […]

طارق عزیز کا یومِ پیدائش

آج معروف کمپیئر اور شاعر و ادیب طارق عزیز کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 28 اپریل 1936ء – وفات: 17 جون 2020ء) —— طارق عزیز پاکستان کے نامور صداکار، اداکار اور شاعر تھے۔ان کے والد میاں عبدالعزیز نے قیام پاکستان سے گیارہ سال قبل اپنے نام کے ساتھ ’پاکستانی‘ لکھنا شروع کر دیا تھا۔ چند […]