مجاز لکھنوی کا یومِ پیدائش

آج معروف رومانوی اور انقلابی شاعر اسرار الحق مجاز کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 19 اکتوبر 1911ء – وفات: 5 دسمبر 1955ء) —— اسرار الحق مجاز 19 اکتوبر 1911ء میں قصبہ رودولی ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ان کی تاریخ وفات 5 دسمبر 1955 ہے۔ان کا حقیقی نام اسرارالحق اور مجازؔ تخلص اختیار کیا۔ تعلیم […]

امداد امام اثر کا یوم وفات

آج اردو کے نامور شاعر شمس العلماء امداد امام اثر کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 17 اگست 1849ء – وفات: 17 اکتوبر 1934ء) —— امداد امام نام اور اثر تخلص کرتے تھے۔ 17اگست 1849 کوبہار کے ضلع پٹنہ کے آرہ کے ضلع سالارپوکےایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔امداد اثر کے والد کا نام سید وحید […]

ملک زادہ منظور احمد کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر ملک زادہ منظور احمد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 17 اکتوبر 1929ء – وفات: 22 اپریل 2016ء) —— ملک زادہ منظور احمد اردو کے مصنف، شاعر، نقاد، پروفیسر اور مشاعروں میں اپنے منفرد فن نظامت کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ —— پیدائش —— ملک زادہ منظور احمد 17 اکتوبر، 1929ء کو بھارت […]

یاس یگانہ کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر میرزا یاس یگانہ ‘ غالب شکن’ کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 17 اکتوبر 1884ء – وفات: 4 فروری 1956ء) —— یاس یگانہ کا نام تو بہت ہی طویل ہے ،یعنی مرزا واجد حسین یاس یگانہ چنگیزی لکھنوی ثم عظیم آبادی، لیکن اُن کو اپنے یکتا ہونے کا احساس تھا، اسی لیے اُنھوں […]

حکیم محمد سعید کا یومِ وفات

آج پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج، سماجی کارکن اور مصنف حکیم محمد سعید کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 9 جنوری 1920ء – وفات: 17 اکتوبر 1998ء) —— پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج، سماجی کارکن اور مصنف حکیم محمد سعید نے 9 جنوری 1920 کو دہلی میں آنکھ کھولی۔ دو برس کی […]

ساحر شیوی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ساحر شیوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 29 دسمبر 1936ء – وفات: 17 اکتوبر 2020ء) —— ساحر شیوی 29؍دسمبر 1936ء کو شیو، ضلع رتناگری، صوبہ مہاراشٹر (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ساحر شیوی کوکن(مہاراشٹر) سے تعلق تو رکھتے تھے مگر انہوں نے اُردو زبان کوحرزِ جاں بنا رکھا تھا۔ عبد اللہ جو […]

شاعر لکھنوی کا یوم پیدائش

آج اردو کے صاحب طرز شاعر ‘شاعر لکھنوی’ کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 16 اکتوبر 1917ء – وفات: 23 ستمبر 1989ء) —— شاعر لکھنوی (محمد حسن پاشا) لکھنؤ کے روایتی انداز شاعری سےالگ ہٹ کر اپنی شاعری کے لئے نیا انداز وضع کرنے کے سبب جانے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے فرمان فتح پوری نے […]

محسن احسان کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسن احسان کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 اکتوبر 1932ء – وفات: 23 ستمبر 2010ء) —— محسن احسان کا تعلق پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے اُس قبیل سے تھا جنھوں نے صوبہ سرحد میں اردو ادب کی آبیاری میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ محسن احسان کا اصل […]

محمد منشا یاد کا یوم وفات

آج اردو اور پنجابی کے نامور ادیب محمد منشا یاد کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 ستمبر 1937ء – وفات: 15 اکتوبر 2011ء) —— محمد منشا یاد: حیات و ادبی خدمات از ڈاکٹر غلام شبیررانا —— جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی —— اردو اور […]

ابو الجلال ندوی کا یوم وفات

آج معروف نقاد، ماہر لسانیات ، محقق ، اور ماہر سندھیات ابو الجلال ندوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 22 اپریل، 1894ء – وفات: 14 اکتوبر 1984ء) —— ابو الجلال ندوی کی پیدائش 22 اپریل 1894ء میں چریاکوٹ، اعظم گڑھ، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مولوی الیاس اور اپنے والد […]