فانی بدایونی کا یوم وفات
آج ممتاز شاعر شوکت علی خاں فانی بدایونی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 13 ستمبر 1879ء – وفات: 27 اگست 1961ء) —— شوکت علی فانی 1879ء میں بدایون میں پیدا ہوئے۔ فانی کے والد محمد شجاعت علی خان محکمہ پولیس میں انسپکٹر تھے۔ روش زمانہ کے مطابق پہلے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ […]