عزیز حامد مدنی کا یوم وفات
آج ممتاز براڈ کاسٹر اور عظیم اسکالر بلکہ ایک بے مثل ماہر لسانیات، نقاد، محقق اور مترجم عزیز حامد مدنی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 جون 1922ء – وفات: 23 اپریل 1991ء) —— عزیز حامد نام اور مدنی تخلص تھا۔۱۵؍ جون ۱۹۲۲ء کو رائے پور(بھارت) میں پیدا ہوئے۔انگریزی ادبیات میں ایم اے کی ڈگری […]