مسعود اشعر کا یومِ وفات

آج ممتاز افسانہ نگار ، صحافی اور کالم نویس مسعود اشعر کا یومِ وفات ہے (ولادت: 10 فروری 1930ء – وفات: 5 جولائی 2021ء) —— فخرالدین بلے اور مسعود اشعر کا خاندانی دوستانہ اور یارانہ —— ہمارے والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب کی قائم کردہ ادبی تنظیم قافلہ کے زیر اہتمام جناب […]

عبد اللہ حسین کا یوم وفات

آج معروف ناول نگار عبد اللہ حسین کا یوم وفات ہے (پیدائش: 14 اگست 1931ء – وفات: 4 جولائی 2015ء) —— عبد اللہ حسین 14 اگست 1931ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد خان تھا۔ والد محمد اکبر خان برطانوی راج میں راولپنڈی میں ایکسائزانسپکٹر کی حیثیت سے ملازمت کرتے تھے، […]

جلی امروہوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر جلی امروہوی کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 4 جولائی 1922ء – وفات: 12 اگست 2013ء) —— یہ عجیب و غریب بات ہے کہ ولیؔ دکنی سے لے کر شکیبؔ جلالی تک جس شاعر کے دیوان کو پڑھتا ہوں تو یہی نظر آتا ہے کہ ہر شاعر اپنے زمانے کے معاشرے سے […]

کمار پاشی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر ،افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور نقاد کمار پاشی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 3 جولائی 1935ء – وفات: 17 ستمبر 1992ء) —— کمار پاشیؔ غیر منقسم ہندوستان کی ایک ریاست بہالپور میں پیدا ہوا تھا تقسیم ہند کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ جے پور گیا اور پھر اپنے خاندان […]

ناصر زیدی کا یومِ وفات

آج نامور شاعر ، ادیب ، صحافی ، کالم نگار اور ادب ِ لطیف کے مُدیر ناصر زیدی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 8 اپریل 1943ء – وفات: 3 جولائی 2020ء) —— سید ناصر زیدی 8 اپریل 1943ء کو مظفر نگر (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ لاہور میں تعلیم وتربیت پائی۔ بی اے لاہور سے […]

شوق لکھنوی کا یومِ وفات

آج شہرہ آفاق عشقیہ مثنوی "زہر عشق ” کے لیے معروف شاعر مرزا شوق لکھنوی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 6 جنوری 1780ء – وفات: یکم جولائی 1871ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش اور تاریخِ وفات رشید حسن خان کی مرتب کردہ کتاب مثنویاتِ شوق سے لی گئی ہیں جو 1998 ء میں شائع ہوئی ۔ […]

غلام مصطفیٰ خان کا یومِ پیدائش

آج معروف محقق، ماہر لسانیات، عالم دین، مترجم اور ماہرتعلیم غلام مصطفیٰ خان کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 1 جولائی 1912ء – وفات: 25 ستمبر 2005ء) —— ڈاکٹرغلام مصطفیٰ خان پاکستان کی ممتاز روحانی شخصیت، محقق، ماہر لسانیات، عالم دین، مترجم، ماہرتعلیم اور جامعہ سندھ میں پروفیسر ایمریطس تھے۔ وہ ناگپور یونیورسٹی، بھارت اور […]

فضا ابن فیضی کا یوم پیدائش

آج مشہور معروف شاعر فضا ابن فیضی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 جولائی، 1923ء- وفات: 17 جنوری، 2009ء) —— فیض الحسن فضا ابن فیضی یکم جولائی 1923ء میں شعر و صنعت کے شہر مؤ کے ایک علمی خانوادے میں پیدا ہوۓ۔ فضا کے دادا مولانا ابو المعالی محمد علی فیضی اپنے دور کے مشہور […]

محبوب خزاں کا یوم پیدائش

آج اپنے عہد کے منفرد و بے مثل شاعر محبوب خزاں کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: یکم جولائی 1930ء – وفات: 4 دسمبر 2013ء) —— استاد محبوب خزاں از حنا بلال —— لکھنے والوں کے لئے محبوب خزاں نے کیا پتے کی بات ایک شعر میں سمو دی —— میَں تمھیں کیسے بتاﺅں کیا کہوں […]

پیر محمد کرم شاہ کا یوم پیدائش

آج عظیم صوفی و روحانی بزرگ، مایہ ناز مفسر، سیرت نگار، صحافی اور صاحب طرز ادیب ضیاء الامت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 جولائی 1918ء – وفات: 7 اپریل 1998ء) —— آپ کے نام کے بارے میں آپ کا اپنا قول ہے کہ ‘حضرت پیر کھارا صاحب’،پیر محمد […]