Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: حمدِ باری تعالیٰ

خدایا خلق کو امن و سکوں دے

خدایا خلق کو امن و سکوں دے

وفورِ شوق دے، جذبِ درُوں دے محبت یا خدا بندوں کو اپنی ظفرؔ کو یا خدا عشقِ فزوں دے

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدایا خلق کو امن و سکوں دے
خدایا رکھ مجھے اپنی اماں میں

خدایا رکھ مجھے اپنی اماں میں

قبیلِ عاشقاں، وابستگاں میں حصارِ مقبلاں، وارفتگاں میں اُجالا کر مرے قریۂ جاں میں

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خدایا رکھ مجھے اپنی اماں میں
خُدا پروردگارِ عالمیں ہے

خُدا پروردگارِ عالمیں ہے

خدا موجود ہر جا ہر کہیں ہے جہاں حمدِ خدا، نعتِ نبی ہو خدا میرا وہاں مسند نشیں ہے

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خُدا پروردگارِ عالمیں ہے
رگ و پے میں سمایا اسم ربی

رگ و پے میں سمایا اسم ربی

خیالوں پر بھی چھایا اسمِ ربی مُنور ہیں فضائیں، خوشبوئیں ہیں ظفرؔ کیا رنگ لایا اسمِ ربی

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on رگ و پے میں سمایا اسم ربی
سدا حمد و ثناء جاری و ساری

سدا حمد و ثناء جاری و ساری

فضاؤں میں بھی سُن لو حمدِ باری ظفرؔ یادِ خدا میں وقت گزرے رہے حمدِ خدا سے اُستواری

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سدا حمد و ثناء جاری و ساری
سماں فیضان کا، اللہ کی قدرت

سماں فیضان کا، اللہ کی قدرت

جنم اِنسان کا، اللہ کی قدرت ظفرؔ بچوں کو دی ماں کی محبت کرم رحمان کا، اللہ کی قدرت

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سماں فیضان کا، اللہ کی قدرت
سہارا ہے خدا میرا تمہارا

سہارا ہے خدا میرا تمہارا

خدا نے کام ہر بگڑا سنوارا خدا کو جب بھی طوفاں میں پکارا بھنور میں ہو گیا پیدا کنارا

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سہارا ہے خدا میرا تمہارا
طوافِ کعبہ کی خاطر پیاپے گھومنا اچھا

طوافِ کعبہ کی خاطر پیاپے گھومنا اچھا

مقدس حجر اسود کو پیاپے چومنا اچھا ظفرؔ مخلوق کی خدمت کرو، راضی خدا ہو گا خدا کا فیض پاکر، شکر کرنا جھومنا اچھا

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on طوافِ کعبہ کی خاطر پیاپے گھومنا اچھا
مآلِ ہجر کے فرقت کے مارو

مآلِ ہجر کے فرقت کے مارو

خدا کی یاد میں ہر پل گزارو دگرگوں حالتِ اُمت سنوارو خدا کے دین پر جاں اپنی وارو

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مآلِ ہجر کے فرقت کے مارو
مجھے الفاظ کی خیرات عطا کر

مجھے الفاظ کی خیرات عطا کر

خدایا شُکر کے جذبات عطا کر خدارا حمد کہنے کا سلیقہ پسند آئے تجھے جو بات عطا کر

اکتوبر 29, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھے الفاظ کی خیرات عطا کر

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404