Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: حمدِ باری تعالیٰ

عبادت ہو خُدا کی اِس ادا سے

عبادت ہو خُدا کی اِس ادا سے

کہ جیسے ہم کلامی ہو خدا سے کرو اللہ سے اظہارِ محبت نوازے گا وہ رحمت کی رِدا سے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عبادت ہو خُدا کی اِس ادا سے
محبت کی صدا ہے اِسمِ اعظم

محبت کی صدا ہے اِسمِ اعظم

مرے لب پر سدا ہے اسمِ اعظم مرے دل کی ندا ہے اسمِ اعظم ظفرؔ اسمِ خدا ہے اسمِ اعظم

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on محبت کی صدا ہے اِسمِ اعظم
محبت ہو اگر بین الاُمم، ہو بین الاسلامی

محبت ہو اگر بین الاُمم، ہو بین الاسلامی

محبت ہو اگر بین المذاہب، بین الاقوامی ظفرؔ انسان آپس میں ملیں مہرو محبت سے فضائیں امنِ عالم کی رہیں قائم دوامی

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on محبت ہو اگر بین الاُمم، ہو بین الاسلامی
معظم ہے خدا ہی محترم ہے

معظم ہے خدا ہی محترم ہے

مکرم ہے خدا ہی محتشم ہے وہی ستّار بھی غفار بھی ہے خطا کاروں کا وہ رکھتا بھرم ہے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on معظم ہے خدا ہی محترم ہے
نہ جاہ و حشم سے نہ کروفر سے

نہ جاہ و حشم سے نہ کروفر سے

نہ دولت مال سے، نہ سیم و زر سے شہنشاہوں نہ سلطانوں کے در سے سکوں پایا ظفرؔ اللہ کے گھر سے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہ جاہ و حشم سے نہ کروفر سے
نہیں ہے دل رُبا کوئی خدا سا

نہیں ہے دل رُبا کوئی خدا سا

نہیں عقدہ کشا کوئی خدا سا بھرے جاتے ہیں سب کے خالی داماں نہیں حاجت روا کوئی خدا سا

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہیں ہے دل رُبا کوئی خدا سا
نہیں ہے مہرباں کوئی خدا سا

نہیں ہے مہرباں کوئی خدا سا

نہیں روزی رساں کوئی خدا سا وہی اعلیٰ و ارفع محتشم ہے نہیں عظمت نشاں کوئی خدا سا

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on نہیں ہے مہرباں کوئی خدا سا
کرم فرمائی رب کی بیشتر ہے

کرم فرمائی رب کی بیشتر ہے

مُقدر کا ستارہ اوج پر ہے جھُکا ہوں میں خدا کی بارگاہ میں مرا قلبِ حزیں ہے چشمِ تر ہے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرم فرمائی رب کی بیشتر ہے
کرو مخلوق کی خدمت، یہی خالق کا فرماں ہے

کرو مخلوق کی خدمت، یہی خالق کا فرماں ہے

مشیت ایزدی ہے یہ، یہی فرمانِ قرآں ہے کرو خدمت فقیروں کی، دریدہ جن کا داماں ہے نہ اِنسانوں کے کام آئے، ظفرؔ تو کیسا انساں ہے ؟

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کرو مخلوق کی خدمت، یہی خالق کا فرماں ہے
کہوں میں حمدِ ربّی کس زباں سے

کہوں میں حمدِ ربّی کس زباں سے

عظیم الفاظ میں لاؤں کہاں سے خیالوں میں خدا کی حمد لکھوں کروں پیشِ خدا، سوزِ نہاں سے

اکتوبر 25, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کہوں میں حمدِ ربّی کس زباں سے

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404