میرے اشکوں میں مری فریاد، دل برسائے گا
ایک ’’اللہ ہو‘‘ مری رحمت کی برکھا لائے گا دیکھنا اُس وقت بھی لب پر مرے حمد و ثنا اس جہاں سے جب کبھی ہجرت کا لمحہ آئے گا میرے دل پر نقش ہے کعبے کے منظر میں خدا اب بھلا اس دشت میں ہے کون جو بہکائے گا ہے مرا ایمان، کر کے ذکر، […]