لے آئی کہاں مجھ کو خیالات کی زنجیر
عقل میں کہاں طاقت علم میں کہاں وسعت کر سکے کوئی کیونکر مدحِ سبطِ آنحضرت چاک سینۂ خامہ دل پہ حالتِ رقت لکھ رہا ہوں ایسے میں آنجنابؓ کی بابت آئینہ ہے ماضی کا سامنے تصور کے دیکھتا ہوں جو منظر دل کو اس پہ صد حیرت دشتِ کربلا میں ہے آلِ پاک کا خیمہ […]